بسم اللہ الرحمن الرحیم 
Let's multiply GOODNESS 

 

میرے بیٹے نے نیا رکشہ خریدا ہے۔ میں نے مبارکباد پیش کی۔ شکریہ۔ لیکن میں بہت زیادہ پریشان ہوں۔ کیوں؟ رکشہ قرض پر لینے سے قسطیں ادا کرنے میں بڑی مشکل ہو رہی ہے۔ یہ تو قرض لینے سے پہلے سوچنا چاہیے تھا۔ مجھے میرے بیٹے نے مجھے بتائے بغیر قرض لے لیا۔
بظاہر یہ عام سا واقعہ ہے لیکن اکثر اوقات گھر کے کسی فرد کا ایک جذباتی غلط مالی فیصلہ پورے گھر کا سکون غارت کردیتا ہے۔ کیا ہی بہتر ہو کہ جب بھی کوئی ہماری ضرورت کو لالچ میں تبدیل کرنے کی کوشش کرے تو ہمیں چوکنا ہو جانا چاہیے اور زمینی حقائق کی بنیاد پر اور سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا چاہیے۔
( لاشیں غیر مرئی شعائیں خارج کرتی ہیں۔)


ڈاکٹر عبدالماجد انصاری، 
ڈائریکٹر گُڈ کیریکٹر کمپنی