بسم اللہ الرحمن الرحیم 
Let's multiply GOODNESS 

 

 اپنے کام کی غرض سے جب میں ایک ادارے میں پہنچا تو وہاں کے کام کرنے کے سسٹم کو دیکھ کر بہت خوش ہوا۔ وہاں موجود کلرک کو جب میں نے بہترین سسٹم کی مبارکباد پیش کی تو وہ بولے کہ بڑے آفیسران نے تجربے کی بنیاد پر یہ سسٹم بنایا ہے جس سے سبھی کو آسانی ہو رہی ہے، وقت اور محنت میں بچت ہورہی ہے۔
کسی بھی ادارے یا گھر میں اگر فوول پروف سسٹم بنادیا جائے تو اس سے سب کو فائدہ ہوتا ہے۔ ہاں سسٹم بنانے میں محنت لگتی ہے لیکن اس کا کئی گنا فائدہ ہوتا ہے۔
بچوں کی اخلاقی تربیت کرنے کے لیے گُڈ کیریکٹر کمپنی نے ایک سسٹم بنایا گیا ہے۔ ادارے اور والدین اسے چھٹیوں اور سیکنڈ ٹرم میں رائج کرسکتے ہیں۔
( منہ روزانہ 1 لیٹر تھوک پیدا کرتا ہے۔)

ڈاکٹر عبدالماجد انصاری

ڈائریکٹر گُڈ کیریکٹر کمپنی