بسم اللہ الرحمن الرحیم 
Let's multiply GOODNESS 

 

دوسروں کو تکلیف نہیں دینی چاہیے۔ بالکل اسی طرح خود کو بھی تکلیف نہیں دینی چاہیے۔ کیسے؟ غیر ضروری سوچ اور فکر نہ کریں، اندیشہائے دور دراز نہ پالیں، جو اپنے بس میں نہ ہو اس کو نظر انداز کریں، ہر معاملے میں ٹانگ نہ اڑائیں، خود کے لیے وقت نکالیں، بوقت ضرورت آرام کریں، خود کی صحت کا دھیان دیں، اللہ پر بھروسہ رکھیں۔
یہ سب باتیں ایک مفکر صاحب نے جب بیان کیں تو پسند آئیں اس لیے لکھ دی گئی ہیں۔
( جگر اپنے بافتوں کا 60% سے 70% کھونے کے بعد بھی اپنے بڑے پیمانے پر اور کام کو دوبارہ اگانے اور بحال کرنے کی منفرد صلاحیت رکھتا ہے۔) 


ڈاکٹر عبدالماجد انصاری
ڈائریکٹر گُڈ کیریکٹر کمپنی