بسم اللہ الرحمن الرحیم
Let's multiply GOODNESS
جب میں ایک پرائیوٹ کورئیر کمپنی کی آفس میں پہنچا تو کلرک نے بند پیکٹ دیکھ کر پوچھا کہ اس کے اندر کیا ہے؟ میں نے اپنی بیگ میں سے ایک چھوٹی ڈائری نکال کر دکھادی۔ وہ مطمئن ہوگئے اور انہوں نے پیکٹ کو وزن کرکے کورئیر چارجیس کی رقم بتادی۔ میں رقم کی ادائیگی کرنا ہی چاہتا تھا کہ انہوں نے پوچھا کہ یہ ڈائری کتنے کی ہے؟ کیا مجھے ایک مل سکتی ہے؟ وہ ڈائری گُڈ کیریکٹر کمپنی کی بچوں میں اخلاقی قدروں کی آبیاری کرنے کی ایک حکمت عملی کا نمونہ تھی۔ میں نے وہ ڈائری انہیں تحفے میں دے دی۔ وہ خوش ہوگئے۔
الحمدللہ، گُڈ کیریکٹر کمپنی کی اخلاقی تربیت کی مختلف حکمت عملیاں مفید ثابت ہورہی ہیں۔
( ہر حرکت ہاتھ اور بازو کے پٹھوں سے چلتی ہے جو جڑے ہوئے کنڈرا کو کھینچتی ہے۔)
ڈاکٹر عبدالماجد انصاری
ڈائریکٹر گُڈ کیریکٹر کمپنی