بسم اللہ الرحمن الرحیم
Let's multiply GOODNESS
ایک صاحب ایک کام کے سلسلے میں لمبے عرصے تک تعلق میں رہے۔ کام شروع کرنے سے لے کر ختم ہونے تک بیشتر مواقع پر وہ وعدہ خلاف، دروغ گو اور لاپرواہ رہے۔ کام پورا کرکے بظاہر انہوں نے ایک بڑی رقم کمائی لیکن اصل میں جھوٹ اور دھوکے کی بنیاد پر کمائی گھاٹے کے سودا ہی ہے۔ کیوں کہ ایسی آمدنی سے زندگی میں بے سکونی اور بے چینی پسر جاتی ہے۔
( ہمارے جسم کی نصف سے زیادہ ہڈیاں ہاتھوں، کلائیوں، پیروں اور ٹخنوں میں ہوتی ہیں۔)
ڈاکٹر عبدالماجد انصاری
ڈائریکٹر گُڈ کیریکٹر کمپنی