بسم اللہ الرحمن الرحیم
Let's multiply GOODNESS 

 

نائی نے حجامت کرتے وقت کہا کہ میں نے موبائل پر ایک ویڈیو دیکھا۔ کیا ہے اس میں؟ بتایا گیا ہے کہ اگر آپ پچاس برس سے زیادہ کے ہوگئے ہیں تو دوسروں کی فکر کرنا چھوڑ دیں، صرف خود پر دھیان دیں اور ابھی تک جتنی خواہشات پوری نہیں کرسکے ہیں ایک ایک کرکے پوری کرنے کی کوشش کریں۔ بچائے ہوئے پیسوں کو خود پر استعمال کریں۔ انجوائے کریں۔
کتنی غلط سوچ اور رہنمائی ہے یہ۔ دنیا پرستی کے خیالات کی عکاسی کرتی یہ باتیں ہمیں آخرت سے بے فکر کرسکتی ہیں۔ کہنا تو یہ چاہیے کہ آپ اخرت کی فکر کریں، خوب نیکیاں کمائیں، دوسروں کی خوب مدد اور خدمت کریں تاکہ بہترین خاتمہ ہو اور جنت ملے۔
( گذرتے وقت کے ساتھ کچھ ہڈیاں مل جاتی ہیں اور بالغ کے جسم میں 206 ہڈیاں ہوتی ہیں۔)

ڈاکٹر عبدالماجد انصاری
ڈائریکٹر گُڈ کیریکٹر کمپنی