بسم اللہ الرحمن الرحیم 
Let's multiply GOODNESS 

کیرئیر گائیڈنس کے پروگرام میں دو بدو گفتگو میں کامرس کے ایک طالب علم سے پوچھا گیا کہ آپ کیا بننا چاہتی ہیں؟ انہوں نے کہا نرس۔ دوسرے نے کہا ڈاکٹر۔ 
خود کی بے حسی، مستقبل سے بے فکری اور کیریئر گائیڈنس کے فقدان کی وجہ سے سنگین لاعلمی ہے۔ طلبہ خود، اساتذہ کرام، والدین، تعلیمی اداروں کے ذمہ داران، کیرئیر کونسلرس اور عوام، سب کو اس کمی کو دور کرنے کی بھرپور کوشش کرنی چاہیے۔ 
(اگر کھولا جائے تو ہمارے پھیپھڑوں کے اندر چھوٹی ہوا کی تھیلیاں (برونکیل شاخیں) 50 سے 75 مربع میٹر کے رقبے کو ڈھانپ سکتی ہیں جو ایک ٹینس کورٹ کی سائز کے برابر ہے۔) 

ڈاکٹرعبدالماجدانصاری

ڈائریکٹرگڈ کیریکٹر کمپنی