بسم اللہ الرحمن الرحیم 
Let's multiply GOODNESS 

 

مالی طور سے پریشان ایک نوجوان نے اپنے بزرگ رشتے دار کی ضمانت میں کچھ قرض لے لیا اور جب واپسی کا موقع آیا تو ہاتھ اُٹھالیا۔
اب غیرت، خودداری، شرم، حیا، فرماں برداری، ہمدردی حتی کہ انسانیت بھی ختم ہوتے جارہی ہے۔ ہم سب کو سب کام چھوڑ چھاڑ کر جنگی پیمانے پر اخلاقی تربیت کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
( ہماری انگلیوں میں ایک بھی عضلات نہیں ہوتے ہیں۔)

ڈاکٹرعبدالماجدانصاری

ڈائریکٹر ،گڈ کیریکٹر کمپنی