بسم اللہ الرحمن الرحیم 
Let's multiply GOODNESS 

 

چلتے وقت میں نے دیکھا کہ ایک نوجوان لڑکے کے کپڑے پر لکھا ہے۔ 
Make Money, Not Friends  
پیسے بناؤ، دوست نہیں (حیرت کی بات ہے کہ وہ خود ایک دوست کے ساتھ چل رہا تھا۔) مادیت پسندی معاشرے کے لیے مضر ہے۔ آج دولت کی خاطر ہر رشتے کو داؤ پر لگا دیا جاتا ہے۔ خلوص، ایثار، محبت، ہمدردی، رحمدلی، قربانی، مدد جیسے الفاظ اپنے مطلب کھوتے جارہے ہیں۔ لیکن یہ یاد رہے کہ مادیت پسندی کے راستے پر چلتے چلتے آخر میں انسان اکیلا رہ جاتا ہے کیوں کہ دولت کی خاطر بیشتر رشتے تو وہ خود ہی ختم کرچکا ہوتا ہے۔
( انسانی دماغ 25 سال کی عمر کے قریب مکمل پختگی تک پہنچنے تک ترقی کرتا رہتا ہے۔)


ڈاکٹر عبدالماجد انصاری

ڈائریکٹر گڈ کیریکٹر کمپنی