بسم اللہ الرحمن الرحیم
Let's multiply GOODNESS
کل کا واقعہ حجامت ( نمبر 2002 ) پڑھنے کے بعد ایک قاری صاحب نے اپنا واقعہ لکھا۔
ایک مریض کی عیادت کے لیے اسپتال کے انتہائی نگہداشت شعبہ میں جب پہنچا تو بازو والی پلنگ پر ایک نوجوان زیر علاج تھا جس کے والدین نے موبائل نہیں دلایا تو اس نے تیزاب پی لیا۔
تین مراحل کے مسئلے کو تین طریقوں سے حل کرنا ہوگا۔ پِری اسٹیج میں بچوں کو موبائل سے دور رکھنے کے تمام متبادل کا استعمال۔ ڈیورنگ میں موبائل کے استعمال پر کڑی نگرانی اور مسلسل کونسلنگ اور پوسٹ اسٹیج میں ریہیب مرکز میں رکھنا۔ مودبانہ گزارش ہے کہ ہر محلے کے کچھ حساس، فکرمند، فعال اور مخلص افراد تینوں مراحل پر مستقل کوششیں کریں۔
( انسانی دماغ کے نیوران کھربوں Synapses کے ذریعے جڑے ہوتے ہیں)
ڈاکٹر عبدالماجد انصاری
ڈائریکٹر گُڈ کیریکٹر کمپنی