بسم اللہ الرحمن الرحیم
Let's multiply GOODNESS
شئیرنگ رکشے میں سے جب ایک مسافر کو اُترنا تھا تو رکشہ ڈرائیور نے رکشہ سڑک کے کنارے روکنے کی بجائے بیچ سڑک کے قریب روک دیا۔ پیچھے سے ایک بائک سوار نے چلانا شروع کیا تب جواب میں ڈرائیور صاحب نے کہا کہ میں تو رکشہ یہیں روکوں گا۔
معاشرے میں سِوک سینس کی بے حد کمی ہے۔ اس واقعے میں دو غیر اخلاقی حرکتیں ہیں۔ ایک دوسروں کو تکلیف دینا اور دوسری بُرائی پر ڈھٹائی۔ معاشرے میں اخلاقی تربیت کی اشد ضرورت ہے۔
ڈاکٹر عبدالماجد انصاری،
ڈائریکٹر گڈ کیریکٹر کمپنی