بسم اللہ الرحمن الرحیم
Let's multiply GOODNESS
میں جب ایک ادارے میں پہنچا تو میں نے دیکھا کہ کئی ملازمین وقت پر حاضر نہیں تھے۔ ان کی دیری سے حاضر افراد کے کاموں میں حرج ہو رہا تھا۔ کچھ افراد مجبوری میں دیری سے پہنچتے ہیں کچھ عادتاً۔ عادتاً دیری سے پہنچنے والوں کے خلاف تادیبی کارروائی نہیں بلکہ ان کی ذہنی تربیت کرنی چاہیے تاکہ وہ غلطی کا احساس کریں اور خود سے بروقت حاضر ہونے لگیں۔
ملازمین کے اخلاقی سدھار کے لیے گُڈ کیریکٹر کمپنی کی خدمات حاضر ہیں۔ یاد رہے کہ سزا کے مقابلے میں اخلاقی تربیت زیادہ موثر اور کارگر ثابت ہوتی ہے۔
ڈاکٹر عبدالماجد انصاری
ڈائریکٹر، گُڈ کیریکٹر کمپنی