بسم اللہ الرحمن الرحیم 
Let's multiply GOODNESS


چلتے چلتے میں نے دیکھا کہ ایک ادھیڑ عمر کے آدمی کے سر میں خون سے سنی لال پٹی بندھی ہے اور ان کی بیوی چلا کر کہہ رہی ہے کہ میں نے منع کیا تھا پھر بھی آپ وہاں چلے گئے۔ وہ بولے کہ میں تو جھگڑا چھڑانے گیا تھا۔
اس واقعے کا ایک پہلو یہ ہے کہ جھگڑا کرنے والوں پر شیطان سوار ہوتا ہے اس لیے انہیں ہر فرد اپنا دشمن دکھائی دیتا ہے۔ دوسرا یہ کہ بیچ بچاو کرنا اچھی بات ہے لیکن حالات کی نزاکت کو دیکھنا چاہیے۔


ڈاکٹر عبدالماجد انصاری

ڈائریکٹر گڈ کیریکٹر کمپنی