بسم اللہ الرحمن الرحیم 
Let's multiply GOODNESS 

 

ایک انتہائی کامیاب ادارے کے سربراہ نے کامیابی کا فارمولا بتاتے ہوئے ایک بہت اہم اور مفید بات کہی۔ فرمایا کہ ہمیں ایکٹیویٹی کی بجائے پروجیکٹ کرنے چاہیے۔ ہم اداروں اور گھروں میں ایکٹیویٹی کرکے خوش ہوجاتے ہیں۔ ایکٹیویٹی کا فائدہ وقتی اور ضمنی ہوتا ہے۔ اس کی بجائے اگر ہم پروجیکٹ بناکر کام کریں تو یہ دیرپا اور دوررس نتائج والا مفید عمل ہے۔
بنیادی سبق ہے جو سب کو سیکھنا چاہیے اور اس پر عمل کرنا چاہیے۔
الحمدللہ ُڈ کیریکٹر کمپنی نے بچوں کی اخلاقی تربیت کا پروجیکٹ شروع کیا ہے۔


ڈاکٹر عبدالماجد انصاری
ڈائریکٹر، گُڈ کیریکٹر کمپنی